Missile strike on Kyiv apartment building

جنگی جرائم کی تحقیق کے لیے 15 نکات

ایک فعال تنازعہ میں جنگ کے قانون کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا، جو پہلے ایک مشکل اور جان لیوا کام تھا، اب اوپن سورس رپورٹنگ کی تکنیکوں کی بدولت آسان ہو گیا ہے، جو تفتیشی صحافیوں کو جنگیجرائم کی تحقیقات کرنے کی بہتر صلاحیت فراہم کرتی ہیں