اس مختصر ورژن میں،جی آئی جی این ہماری تازہ ترین رپورٹنگ گائیڈ سے تجاویز پیش کرتا ہے، کہ کس طرح صحافی اپنے ملک کے ماحولیاتی تبدیلی کے وعدوں کی تحقیق کر سکتے ہیں اور حکومتوں کو جوابدہ ٹھہرا سکتے ہیں۔
اردو
کراچی: جدید میٹروپولیس میں مسائل کی تحقیقات کے لیے نقشے اور ڈیٹا کا استعمال
|
کراچی جیسے شہروں میں تحقیقاتی صحافت آسان نہیں ہے۔ لیکن نقشوں اور ڈیٹا کے استعمال سے رپورٹرز حقیقی مسائل سے پردہ اٹھا سکتے ہیں۔
اردو
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کے لیے نئے تحقیقاتی ٹولز
|
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کے لیے نئے ٹولز پر ایک ٹپ شیٹ
اردو
رائٹرز کی ایک ٹیم نے جنوبی امریکہ میں چائلڈ لیبر کے استحصال کی تحقیق کیسے کی
|
رائٹرز کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح بڑی کارپوریشنیں مرغی پروسیسنگ اور آٹو سپلائی مینوفیکچرنگ کے لیے چائلڈ لیبر کا استعمال کرتی ہیں یہ تحقیقاتی رپورٹنگ کے لیے 2023 کے گولڈ سمتھ انعام کے لیے فائنلسٹ تھی۔ یہاں رپورٹرز کے لیے کچھ ہدایات ہیں جو اپنے کوریج کے علاقوں میں غیر قانونی مزدوری کے طریقوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں۔
اردو
آن لائن لوگوں اور خاص گروہوں کی تلاش کے لیے نئے رپورٹنگ ٹولز
|
رپورٹنگ کے یہ نئے ٹولز اور ایپس، صحافیوں کو ویڈیوز کو آسانی سے آرکائیو کرنے، سیٹلائٹ کی تصویروں کا پتہ لگانے اور آن لائن جائزوں کے ذریعے لوگوں کو ٹریک کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
اردو
قدرتی آفت کے بعد پوچھے جانے والے 10 تفتیشی سوالات
|
رپورٹرز کے لیے ایک اچھا نقطہ آغاز اس خیال کو ختم کرنا ہے کہ ترکی میں زلزلے جیسی قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات محض “فطرت کے اعمال” ہیں، بلکہ اسے خطرناک واقعات اور انسانی اعمال کا مرکب سمجھیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، تفتیشی ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے پوچھنے کے لیے یہاں 10 سوالات ہیں — اپنے ذرائع اور خود سے۔
اردو
کیا صحافیوں کے لیے کہانی حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولنا کبھی ٹھیک ہے؟
|
خفیہ رپورٹنگ پر ایک نئی کتاب میں، آسٹریلوی صحافت کے پروفیسرز اینڈریا کارسن اور ڈینس مولر اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ کیا صحافیوں کے لیے جھوٹ بولنا کہانی حاصل کرنے کا کبھی بھی قابل قبول طریقہ ہے؟
تحقیقاتی صحافت میں تعلیمی تحقیق کے استعمال کے لیے 5 نکات
|
تعلیمی تحقیق معاشرتی مسائل کی چھان بین اور طاقتوروں کو جوابدہ بنانے کے لیے ایک اہم ذریعہ ہے۔ پلٹزر انعام یافتہ تفتیشی صحافی نیل بیدی، ماہرِ جرم ریچل لوول، اور دی جرنلسٹ ریسورس کے ڈینس-میری آرڈوے تحقیقاتی صحافت میں علمی تحقیق کے استعمال کے بارے میں عملی مشورے دیتے ہیں۔
اردو
رپورٹ کرتے وقت ریاضی کی غلطیوں سے بچنے کے لیے 4 نکات
|
بہت سے لوگ ‘فیصد تبدیلی’ اور ‘فیصد پوائنٹ کی تبدیلی’ کو نہیں سمجھ سکتے۔ ریاضی کی اس ٹپ شیٹ میں ڈیٹا جرنلزم کی علمبردار جینیفر لافلور کی ہدایات شامل ہیں۔
اردو
ایک کامیاب تحقیقاتی سٹارٹ اپ کے لیے 10 نکات
|
میکسیکو کی تجربہ کار صحافی الیجینڈرا زانیک نے ان اسباق کو شیئر کیا جو انہوں نے ایک تحقیقاتی غیر منفعتی تنظیم کے قیام میں سیکھے ہیں، بقا کو ترجیح دینے سے لے کر انتظامی تعاون کی اہمیت تک کیسے جانا ہے۔
اردو
جی آئی جے این کے عالمی تحقیقاتی صحافتی کانفرنس میں شرکت کے لیے فیلوشپس
|
جی آئی جے این اپنے عالمی کانفرنس میں ترقی پذیر اور منتقلی ممالک میں قائم اور امید افزا صحافیوں کے لیے 150 فیلوشپس پیش کر رہا ہے۔









