ماحولیاتی تبدیلی کے وعدوں کی تحقیق اور اپنی حکومت کو جوابدہ رکھنا

اس مختصر ورژن میں،جی آئی جی این ہماری تازہ ترین رپورٹنگ گائیڈ سے تجاویز پیش کرتا ہے، کہ کس طرح صحافی اپنے ملک کے ماحولیاتی تبدیلی کے وعدوں کی تحقیق کر سکتے ہیں اور حکومتوں کو جوابدہ ٹھہرا سکتے ہیں۔

اپنی اگلی تفتیش میں انٹرنیٹ آرکائیو کی وے بیک مشین استعمال کرنے کے لیے نکات

انٹرنیٹ آرکائیو ایک غیر منفعتی لائبریری ہے جو دنیا بھر کے تفتیشی صحافیوں کے لئے اہم ، وے بیک مشین کی وجہ سے مشہور ہے۔ 20 سال پہلے شروع کی گئی ، ویے بیک مشین اب ہر روز 1 ارب سے زیادہ یو آر ایل آرکائو کرتی ہے۔

فیمیسائیڈ کی تفتیش: جی آئی جے این کی گائیڈ

فیمیسائیڈ، عورتوں کا ان کا عورت ہونے کے ناتے خود ساختہ قتل ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اقوام متحدہ کے حالیہ کے شمار میں، 50 ہزار کے قریب عورتوں کا قتل ان کے قریبی پارٹنر اور دیگر فیمبلی ممبران کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ جہ آئی جی این کی اس گئیڈ کا مقصد صحافیوں کو یہ سمجھنے میں مدد کرنا ہے کہ نسائی قتل کیا ہے، دستیاب ڈیٹا کو تلاش کرنے اور سمجھنے کا طریقہ کار ، اور کن ماہرین کا انٹرویو کیا جا سکتا ہے۔

ہنگامی صورتحال میں صحافیوں کے لیے کچھ ضروری اقدامات

جن رپورٹرز کو دھمکیاں مل رہی ہو ممکن ہے کہ انہیں کچھ گھنٹوں میں ہی اپنے گھر سے بھاگنا پڑے۔ تنازعہ لیکن متوقع ہو سکتا ہے اسی لیے ایسے صحافی جو ایسے خطوں میں رہتے ہیں جہاں حلات نازک ہوں انہیں وہاں سے نکلنے کے لیے ایک منصوبہ اور ساتھ ہی ضروری دستاویزات تیار رکھنے چاہیے۔