فیمیسائیڈ کی تفتیش: جی آئی جے این کی گائیڈ

فیمیسائیڈ، عورتوں کا ان کا عورت ہونے کے ناتے خود ساختہ قتل ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اقوام متحدہ کے حالیہ کے شمار میں، 50 ہزار کے قریب عورتوں کا قتل ان کے قریبی پارٹنر اور دیگر فیمبلی ممبران کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ جہ آئی جی این کی اس گئیڈ کا مقصد صحافیوں کو یہ سمجھنے میں مدد کرنا ہے کہ نسائی قتل کیا ہے، دستیاب ڈیٹا کو تلاش کرنے اور سمجھنے کا طریقہ کار ، اور کن ماہرین کا انٹرویو کیا جا سکتا ہے۔