جنگ اور تنازعہ کوور کرنے کے لئیے ڈیٹا جرنلزم کا استعمال کیسے کیا جائے

ڈیٹا جرنلزم رجحانات ، نقشے اور نمونے دکھا سکتا ہے ، اس بات کو اجاگر کر سکتا ہے کہ تشدد کسی علاقے میں زیادہ ہوا ہے کم ہوا ہے ، جہاں تنازعہ واقع ہے، اور اس کا ان حالات سے کیا تعلق ہے جس سے شہری متاثر ہوتے ہیں ، جیسے ہجرت کرنا یا پناہ گزین بننا۔ اپنی اگلی تفتیش میں آپ اس ڈیٹا کو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں اس کے بارے میں مزید جانیں