انہوں نے یہ کیسے کیا: ٹریکرز کے استعمال سے تحقیق کہ استعمال کیے گئے کپڑوں کا کیا ہوتا ہے؟

جو کپڑے ہم صدقہ کرتے ہیں ان کا کیا ہوتا ہے؟ یا وہ کپڑے جو ہم آن لائن خریدتے ہیں ، آزماتیں ہیں اور پھر واپس بھیج دیتے ہیں؟ دو فینیش صحافیوں نے صارفین کے بعد کی سپلائی چین کی چھان بین کے لیے ٹریکنگ ڈیوائسز کا استعمال کیا۔

انہوں نے یہ کیسے کیا: فیمنسٹ محققین نے اسقاطِ حمل کے حوالے سے غلط معلومات کو سامنے لانے کے لئے بھیس بدلا

اوپن ڈیموکریسی کا یہ پراجیکٹ اس حوالے سے غیر معمولی ہے کہ یہ مکمل طور پر “فیمینسٹ تحقیق” ہے، ہر مرحلے پر خواتین کی جانب سے کیا گیا جیسے کہ مختلف جگہوں پر خود جا کر رپورٹنگ، منصوبہ بندی، ایک دوسرے سے رابطے قائم رکھنا اور نتائج کو پیش کرنا۔