اردو
اپنی رپورٹنگ میں آڈیو شامل کرنے کے 9 طریقے
|
یہ بات سب کو معلوم ہے کہ کچھ سامعین میں صحافت پر اعتماد کم ہے۔ صحافتی اداروں کو زیادہ شفاف، قابل رسائی اور جوابدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ آڈیو ایسا کرنے کا ایک آسان اور موثر ذریعہ پیش کرتا ہے۔
Global Investigative Journalism Network (https://gijnarchivemultisite.kinsta.cloud/category/%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88/page/7/)
تحقیقاتی صحافیوں کے لیے ایک وسیلہ صفحہ جو اردو میں تحقیقاتی رپورٹنگ پر گائیڈز، ٹپ شیٹس اور مضامین فراہم کرتا ہے۔ جی آئی جے این نے تحقیقاتی صحافیوں کا ایک وسیع عالمی نیٹ ورک بھی بنایا ہے۔
یہ بات سب کو معلوم ہے کہ کچھ سامعین میں صحافت پر اعتماد کم ہے۔ صحافتی اداروں کو زیادہ شفاف، قابل رسائی اور جوابدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ آڈیو ایسا کرنے کا ایک آسان اور موثر ذریعہ پیش کرتا ہے۔
2018 میں ، نجی تفتیش کار ایگور آسٹوروسکی نے امریکی تفتیشی رپورٹر رونن فیرو کے سامنے انکشاف کیا کہ وہ ان کی جاسوسی کررہے ہیں ، اور “صحافیوں کے شکار” پر وسل بلوئر بن گئے۔ اوستروسکی نے حال ہی میں صحافیوں کو جسمانی نگرانی کی بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے بارے میں آگاہ کیا۔
اپریل کے اوائل میں ، روسی حکام نے ماسکو اپارٹمنٹس پر آئی سٹوریز کے ایڈیٹر رومن انین پر چھاپہ مارا، جنہیں بڑے دنیا کے اعلی تفتیشی رپورٹرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس چھاپے کے جواب میں ، آئی سٹوریز کے وکیل واسیلی گریشک نے صحافیوں کو پولیس چھاپے سے نمٹنے کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی۔ جی آئی جے این نے یہاں اس کا ترجمہ کیا ہے۔
انٹرنیٹ آرکائیو ایک غیر منفعتی لائبریری ہے جو دنیا بھر کے تفتیشی صحافیوں کے لئے اہم ، وے بیک مشین کی وجہ سے مشہور ہے۔ 20 سال پہلے شروع کی گئی ، ویے بیک مشین اب ہر روز 1 ارب سے زیادہ یو آر ایل آرکائو کرتی ہے۔
وسکونسن میں مقیم فری لانس رپورٹر اور مصنف ہاورڈ ہارڈی آن لائن ہراساں کرنے اور غلط معلومات کے مابین غیر پیچیدہ رابطے کے بارے میں لکھتے ہیں ، اور انفرادی رپورٹرز اور نیوز روم اس کے بارے میں کیا کر سکتے ہیں۔
لاطینی امریکہ اور افریقہ میں واٹس ایپ کی مقبولیت ابھرتے ہوئے ، ڈیجیٹل اور چھوٹے نیوز رومز کے لیے ایک موقع پیش کرتی ہے۔ لورا اولیور نے وضاحت کی ہے کہ کس طرح زمبابوے سے لے کر برازیل اور جنوبی افریقہ تک اخبارات اور اسٹارٹ اپ پلیٹ فارم واٹس ایپ کو اپنی کہانیاں بانٹنے کے لیے جدید طریقوں سے استعمال کررہے ہیں۔
آپ کے قارئین کون ہیں، وہ کس طرح آن لائن جاتے ہیں، اور وہ کون سا مواد پسند کرتے ہیں، جاننا کسی بھی تنظیم کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ پھر بھی، اگر آپ اپنے پڑھنے والوں اور ناظرین کے بارے میں یہ چیزیں جانتے ہیں تو، سیکھنے اور ان پر غور کرنے کے لیے اور بھی بہت کچھ ہے۔
تکلیف دہ واقعات اکثر یاداشت کو متاثر کرسکتے ہیں۔ یادیں بدل جاتی ہیں اور خوف میں تبدیل ہو سکتی ہیں، سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہوا، وقت گزرنے کے ساتھ ، فراموش کرنے کی خواہش کے ذریعے ، کیس کے بارے میں حالیہ انکشافات کے ذریعے ، یا محض دیگر شہادتوں کو سن کر۔
آرکیٹیکٹ ایلیسن کِلنگ کا کہنا ہے کہ سنکیانگ میں چین کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے حراستی مراکز کی کھوج لگانے اور شناخت کرنے کے لئے نقشہ سازی سائٹ بائیڈو پر خالی ٹائلویں ان مر۱کز کا پہلا سراغ تھیں۔
جہاں ایک جانب یہ عناصرجمہوریت اورمیڈیا کے لئے خطرہ ہیں، پینل اس بات پرمتفق تھا کہ تفتیشی رپورٹرکے لیے اچھی خبریہ تھی کہ دائیں بازو کے انتہا پسند اپنے ڈیجٹل ٹریک چھپانے میں “زیادہ ہوشیار نہیں ہیں۔” بری خبر یہ ہے: کووریج ان کے پیغام کو براہراست طور پرفروغ دیتی ہے