اردو
جی آئی جے این اردو میں صحافیوں کے تحفظ کی تشخیص کا آلہ پیش کر رہا ہے
|
.صحافیوں اور خاص طور پر تفتیشی صحافیوں کے لیے جرنلسٹ سیکورٹی اسسمنٹ ٹول
Global Investigative Journalism Network (https://archive.gijn.org/category/%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88/page/3/)
تحقیقاتی صحافیوں کے لیے ایک وسیلہ صفحہ جو اردو میں تحقیقاتی رپورٹنگ پر گائیڈز، ٹپ شیٹس اور مضامین فراہم کرتا ہے۔ جی آئی جے این نے تحقیقاتی صحافیوں کا ایک وسیع عالمی نیٹ ورک بھی بنایا ہے۔
.صحافیوں اور خاص طور پر تفتیشی صحافیوں کے لیے جرنلسٹ سیکورٹی اسسمنٹ ٹول
دنیا بھر کے متعدد ممالک میں اہم انتخابات کے شیڈول کے ساتھ، یہ گائیڈ دو طاقتور نئے ٹولز متعارف کراتی ہے جن کا استعمال آن لائن سیاسی غلط معلومات پھیلانے والوں کا سراغ لگانے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔
صدارتی کارروائیوں اور مجرمانہ تحقیقات سے لے کر امدادی پروگراموں اور فوجی مدد تک، جی آئی جے این عالمی سطح پر امریکی اثر و رسوخ کی تحقیقات کے لیے ایک ٹپ شیٹ پیش کرتا ہے
یہ جی آئی جے این گائیڈ چھوٹی تحقیقاتی صحافتی تنظیموں کو اپنی پہلی ویڈیو کہانیاں تیار کرنے میں مدد کرنے کے لیے لکھی گئی ہے۔
جی آئی جے این نے نو تحقیقاتی صحافیوں سے ایک ایسی یادگار غلطی کے بارے میں پوچھا جو انہوں نے تفتیش میں کی ہے، اور اس سے سیکھا گیا ایک اہم سبق
پرانی تصویروں کی تحقیق کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن وسائل استعمال کرنے کے لیے تجاویز اور ٹولز۔ یہ جانیں کے یہ تصاویر کہاں کی ہیں، کب لی گئیں اور کس نی لیں؟
جیسے جیسے اے آئی ٹیکنالوجی بہتر ہو رہی ہے، “ڈیپ فیک جغرافیہ” یا نقلی سیٹلائیٹ تصاویر تحقیقاتی صحافیوں کے لیے بڑھتا ہوا مسئلہ بن سکتا ہے۔
پیشہ ورانہ نیٹ ورک ہم مرتبہ افراد کی مدد، رہنمائی، تعاون، اور رابطوں کے لیے بہترین وسائل بن سکتے ہیں۔یہاں کچھ ایسے نیٹ ورکس کی فہرست موجود ہے
خواتین صحافیوں کو اضافی خطرات کا سامنا ہے۔ اس باب میں، آپ کو امتیازی سلوک، ایذا رسانی اور دھمکیوں سے نمٹنے کے لیے وسائل ملیں گے۔