اپنی اگلی تفتیش میں انٹرنیٹ آرکائیو کی وے بیک مشین استعمال کرنے کے لیے نکات

انٹرنیٹ آرکائیو ایک غیر منفعتی لائبریری ہے جو دنیا بھر کے تفتیشی صحافیوں کے لئے اہم ، وے بیک مشین کی وجہ سے مشہور ہے۔ 20 سال پہلے شروع کی گئی ، ویے بیک مشین اب ہر روز 1 ارب سے زیادہ یو آر ایل آرکائو کرتی ہے۔

فیمیسائیڈ کی تفتیش: جی آئی جے این کی گائیڈ

فیمیسائیڈ، عورتوں کا ان کا عورت ہونے کے ناتے خود ساختہ قتل ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اقوام متحدہ کے حالیہ کے شمار میں، 50 ہزار کے قریب عورتوں کا قتل ان کے قریبی پارٹنر اور دیگر فیمبلی ممبران کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ جہ آئی جی این کی اس گئیڈ کا مقصد صحافیوں کو یہ سمجھنے میں مدد کرنا ہے کہ نسائی قتل کیا ہے، دستیاب ڈیٹا کو تلاش کرنے اور سمجھنے کا طریقہ کار ، اور کن ماہرین کا انٹرویو کیا جا سکتا ہے۔

رائٹرز کی ایک ٹیم نے جنوبی امریکہ میں چائلڈ لیبر کے استحصال کی تحقیق کیسے کی

رائٹرز کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح بڑی کارپوریشنیں مرغی پروسیسنگ اور آٹو سپلائی مینوفیکچرنگ کے لیے چائلڈ لیبر کا استعمال کرتی ہیں یہ تحقیقاتی رپورٹنگ کے لیے 2023 کے گولڈ سمتھ انعام کے لیے فائنلسٹ تھی۔ یہاں رپورٹرز کے لیے کچھ ہدایات ہیں جو اپنے کوریج کے علاقوں میں غیر قانونی مزدوری کے طریقوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں۔

قانونی چارہ جوئی اور دیگر قانونی خطرات سے بچنے کے لیے صحافیوں کے لئے گائیڈ

آزاد صحافت کے عمل کو بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں آمرانہ حکومتوں سے لے کر رجعت پسند قوانین شامل ہیں جو صحافیوں کو اپنے کام سے روزی کمانے کے طریقوں پر پابندیان لگا کر ان کی آزادی ختم کرتے ہیں۔ ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے، صحافی بین الاقوامی قوانین کے ذریعے فراہم کردہ تحفظات کو سمجھنے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

investigate natural disaster earthquake Turkey

قدرتی آفت کے بعد پوچھے جانے والے 10 تفتیشی سوالات

رپورٹرز کے لیے ایک اچھا نقطہ آغاز اس خیال کو ختم کرنا ہے کہ ترکی میں زلزلے جیسی قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات محض “فطرت کے اعمال” ہیں، بلکہ اسے خطرناک واقعات اور انسانی اعمال کا مرکب سمجھیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، تفتیشی ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے پوچھنے کے لیے یہاں 10 سوالات ہیں — اپنے ذرائع اور خود سے۔

Undercover fake identity reporter

کیا صحافیوں کے لیے کہانی حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولنا کبھی ٹھیک ہے؟

خفیہ رپورٹنگ پر ایک نئی کتاب میں، آسٹریلوی صحافت کے پروفیسرز اینڈریا کارسن اور ڈینس مولر اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ کیا صحافیوں کے لیے جھوٹ بولنا کہانی حاصل کرنے کا کبھی بھی قابل قبول طریقہ ہے؟

تحقیقاتی صحافت میں تعلیمی تحقیق کے استعمال کے لیے 5 نکات

تعلیمی تحقیق معاشرتی مسائل کی چھان بین اور طاقتوروں کو جوابدہ بنانے کے لیے ایک اہم ذریعہ ہے۔ پلٹزر انعام یافتہ تفتیشی صحافی نیل بیدی، ماہرِ جرم ریچل لوول، اور دی جرنلسٹ ریسورس کے ڈینس-میری آرڈوے تحقیقاتی صحافت میں علمی تحقیق کے استعمال کے بارے میں عملی مشورے دیتے ہیں۔

Next Page »