دائیں بازو، انتہا پسند ، ٹپ شیٹ
دنیا بھر میں دائیں بازو کے گروپوں پر تفتیش کرنے کی ٹپس
|
جہاں ایک جانب یہ عناصرجمہوریت اورمیڈیا کے لئے خطرہ ہیں، پینل اس بات پرمتفق تھا کہ تفتیشی رپورٹرکے لیے اچھی خبریہ تھی کہ دائیں بازو کے انتہا پسند اپنے ڈیجٹل ٹریک چھپانے میں “زیادہ ہوشیار نہیں ہیں۔” بری خبر یہ ہے: کووریج ان کے پیغام کو براہراست طور پرفروغ دیتی ہے